ٹی وی اینکر قتل کیس،معاملہ نیب کے سپرد کرنے کی سفارشJuly 15, 2019ساجد اعوان0 عدالت نے ملزم عاطف زمان کے جسمانی ریمانڈ میں انیس جولائی تک توسیع کردی ہے۔ تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزم کی حالت ایسی نہیں کہ پیش کرسکیں۔