ایک شخص کو اپنی گرل فرینڈ کی ٹانگ پر میرا ڈونا دکھنے لگاFebruary 24, 2021ویب ڈیسک0 ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے اپنی گرل فرینڈ کی ٹانگ پر معروف فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کا عکس دکھتا ہے۔