کرنل شیرخان کا 22 واں یوم شہادتJuly 5, 2021ویب ڈیسک0 شہادت کے وقت دشمن بھارتی فوج نے انہیں گھیرلیا اور ہتھیار ڈالنے کا کہا لیکن انہوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔