پاکستان اور سوات سے اپنے جنگجو واپس بلائیں، بیرسٹر سیف کی طالبان رہنماؤں سے اپیلOctober 19, 2022ویب ڈیسک0 طالبان غیر مسلح ہوں، واپس چلے جائیں، دیرپا امن کے لیے آئینی و شرعی حل تلاش کریں، کے پی حکومت کے ترجمان کا پریس کانفرنس سے خطاب