اٹک: نوجوان نے ریلوے اسٹیشن نما بیٹھک بنا کر حیران کر دیاFebruary 7, 2021ویب ڈیسک0 بیٹھک کو دیکھ کر یہی گمان ہوتا ہے کہ شاید یہ ریلوے اسٹیشن ہے جہاں اسٹیشن کے تمام لوازمات کو پورا کیا گیا ہے۔