جنوبی افریقہ کے خلاف 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

شان مسعود ٹیم کے کپتان ہوں گے، تین نئے کھلاڑیوں کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے

جنوبی افریقہ کو ون ڈے میں 342 رنز سے شکست ، انگلینڈ نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

انگلینڈ کے 414 رنز کے تعاقب میں پروٹیز کی پوری ٹیم 72 رنز پر ڈھیر ہو گئی

جنوبی افریقہ کی ٹیم اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، پی سی بی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے

پہلے پانچ ون ڈے میچوں میں 5 نصف سنچریاں ، جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹزکی نے تاریخ رقم کر دی

میتھیو بریٹزکی نوجوت سدھو کا ریکارڈ توڑ کر یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے

جنوبی افریقی ٹیم 4 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلے گی ، سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا

پہلا ٹیسٹ میچ 12 اور دوسرا 20 اکتوبر ، ون ڈے سیریز اکتوبر کے آخری ہفتے سے کرانے کی تجویز

جنوبی افریقہ سے 12 زرافے لانے کی تیاریاں،چڑیا گھروں میں رونق لگے گی

پنجاب حکومت نے منصوبے کیلئے 13 کروڑ 50 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کئے تھے،  پراجیکٹ ڈائریکٹر

انڈر 19 ون ڈے کرکٹ، جنوبی افریقہ کے نوجوان بیٹر نے نئی تاریخ رقم کر دی

18 سالہ جورچ وین شالک وک نے 153 گیندوں پر 215 رنز بنا ڈالے

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل، جنوبی افریقہ کو تاریخی فتح کیلئے 69 رنز درکار

آسٹریلیا دوسری اننگز میں 207 رنز پر آؤٹ، ساؤتھ افریقہ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 213 رنز بنا لئے

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو شکست دے دی

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

چیمپئنز ٹرافی،جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دیدی

جنوبی افریقا نے جیت کیلئے 316رنز کا ہدف دیا جواب میں افغانستان کی پوری ٹیم 208 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی

جنوبی افریقہ نے چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا

دو فاسٹ بالرز اینرک نورکیا اور لیونگی نگیڈی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے

جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ کےلیے پاکستان کی پلیئنگ کا اعلان

تین میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو پہلے ہی 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہے۔

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا سے ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پہلی پوزیشن چھین لی

پروٹیز نے یہ کارنامہ سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر انجام دیا

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، جنوبی افریقہ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

کپتان ایڈن مارکرم کی مصروفیات کے باعث ہینرچ کلاسن ٹیم کی قیادت کریں گے

دورہ جنوبی افریقہ ، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

پاکستان 10 دسمبر سے 7 جنوری تک جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کھیلے گا

جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

جنوبی افریقہ نے بغیر کوئی رن دیئے بھارت کے 6 کھلاڑیوں کی وکٹیں اڑا دیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp