جامعہ بلوچستان میں جنسی ہراسگی کا اسکینڈل، دواہلکار برطرفJuly 26, 2020ایوب ترین0 خفیہ کیمروں سے ویڈیوز بنانے کا الزام ثابت ہونے پر اسکینڈل کے مرکزی کردار سابق وی سی کیخلاف گورنر بلوچستان سے جوڈیشل کارروائی کی سفارش کی گئی ہے