ٹک ٹاک بچوں میں جنسی مواد اور منشیات کی تشہیر کر رہا ہے، تحقیقSeptember 10, 2021ویب ڈیسک0 ٹک ٹاک کی شرائط کے تحت صارفین کی عمر کم از کم 13 سال ہونی چاہیے اور اگر ان کی عمر 18 سال سے کم ہے تو انہیں والدین کی اجازت کی ضرورت ہے