اسلام آباد: 25 ہزار 801 ملازمین سرکاری رہائشگاہوں کی الاٹمنٹ کے منتظرMay 14, 2019نعمان مقصود0 وفاقی سرکاری ملازمین کو ان کے استحقاق اور متعلقہ وزارتوں اور ڈویژنز کی جانب سے سرکاری پالیسی کے مطابق ہائرنگ کی سہولت دی جارہی ہے۔