ترک صدر رجب طیب ایردوان کے دورہ پاکستان کی تاریخ طے ہوگئیOctober 10, 2019طارق ملک0 سفارتی ذرائع کا کہناہے کہ صدر رجب طیب ایردوان 23 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔ ترک صدر کا دورہ پاکستان دو روزہ ہوگا۔