2019-20 کے لیے ویمن کرکٹ سیزن کے شیڈول کا اعلانSeptember 13, 2019دانش علوی0 چیمپئن شپ 17 سے 26 ستمبر تک لاہور جمخانہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلی جائے گی۔