بوکھلاہٹ کے شکار ناکام میئر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں،ترجمان جماعت اسلامی
سندھ حکومت کی جانب سے ملنے والی رقم تنخواہوں کی مدمیں ہے،2سال میں ایک روپےکا ترقیاتی فنڈ بھی نہیں دیا گیا
جماعت اسلامی کاحکومتی آئینی ترامیم قبول نہ کرنےکااعلان
ترامیم پاس کرانے کیلئے جلدبازی سے حکومت کے ارادے ظاہر ہورہے ہیں،حافظ نعیم
بغیر اجازت احتجاج : سابق سینیٹر مشتاق احمد کو حراست میں لے لیا گیا
سابق سینیٹر ایکسپریس چوک پر غزہ بچاؤ مہم کے سلسلے میں پہنچے تھے
حکومت پنجاب کا جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ
مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پر کیا گیا
گورنر سندھ کی جماعت اسلامی کو گورنر ہائوس میں دھرنے کی دعوت
بارش کے پیش نظر پکوڑوں کے علاوہ کھانے، پینے کا بھی بندو بست کروں گا، مہنگائی کے خلاف دھرنا کی حمایت کرتا ہوں، کامران ٹیسوری
دھرنا پاکستان کی تاریخ تبدیل کر دے گا،حافظ نعیم الرحمان
ہمیں تقسیم کرنے والوں کی مراعات میں اضافہ ہو جائے گا، طبقہ اشرافیہ نہیں طبقہ بدمعاشیہ پاکستان پر مسلط ہے، امیر جماعت اسلامی
جماعت اسلامی کا دھرنا،مذاکرات کا پہلا دورمکمل،حکومت کا تمام گرفتار کارکنان کو رہا کرنے کا اعلان
معاملات کو حتمی طور پر طے کرنے کیلئے ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی گئی،مذاکرات کا دوسرا دور کل کو ہو گا
جماعت اسلامی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سامنے 10 مطالبات رکھے گی
حکومت 500یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو50فیصد رعایت دے،مطالبہ
جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا
26 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دیا جائے گا، حافظ نعیم الرحمان قیادت کریں گے
پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ قابل مذمت ، جماعت اسلامی ، ایم کیو ایم کاموقف دینے سے گریز
ماضی میں جو کام ڈکٹیٹر کرتے تھے اب سیاسی جماعتیں کررہی ہیں۔
جماعت اسلامی کا 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان
حکومت ہوش کے ناخن لے اور عوام کو ریلیف فراہم کرے، حافظ نعیم الرحمان
بجلی کے اضافی بل، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
اس ملک کے خزانے اشرافیہ کیلئے نہیں عوام کیلئے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
نوجوان ساتھ دیں، ملک کی تقدیر بدل دیں گے، سراج الحق
دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم، کرپشن اور نااہل قیادت مسائل کی جڑ ہیں۔
جی ڈی اے، جماعت اسلامی،جے یو آئی کا حلف نہ اٹھانے کا اعلان
جب تک مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا جاتا اس وقت تک آئینی جدوجہد جاری رہے گی۔
اداروں کا منفی کردار پاکستان کی بدنامی کا باعث بنا، طارق سلیم
کامیاب کروائی گئی تین غاصب کنگ پارٹیوں کے امیدواران کو اب تک اپنی کامیابی کا یقین نہیں۔
پی ٹی آئی اور جماعتِ اسلامی کے رابطے بحال، لطیف کھوسہ کا قیادت سے رابطہ
سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کا راستہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے, نائب امیر جے آئی
انتخابات میں مبینہ دھاندلی، جماعت اسلامی آج احتجاج کرے گی
گملوں میں مصنوعی حکمران اگانے کے تجربات جاری ہیں، امیر جماعت اسلامی پنجاب
جماعت اسلامی کا دھاندلی کے خلاف جمعہ کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان
چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں، الیکشن کا انعقاد پرامن ہوا، نتائج روک کر دھاندلی کی گئی، ترجمان قیصر شریف
پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے درمیان رابطے تیز، ساتھ مل کر چلنے پر اتفاق
تحریک انصاف ایم ڈبلیو ایم کی قیادت سے بھی رابطے میں ہے، ذرائع
حافظ نعیم الرحمان کا اپنی پی ایس 129 کی نشست سے دستبرداری کا اعلان
اس نشست پر میں نہیں، پی ٹی آئی کا آزاد امیدوار جیتا، امیر جماعت اسلامی کراچی

