رنگ گورا کرنے کے شوقین افراد کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئیMay 17, 2019دانیال عمر0 رنگ گورا کرنے والی کریموں میں مرکری دھات کا استعمال کیا جاتا ہے جو صحت کے لیے خطرناک ہونے کے علاوہ جلدی کینسر کا سبب بنتی ہے۔