امریکہ: جلاؤگھیراؤ میں10افراد ہلاک، وائٹ ہاؤس پر تعینات فوج پیچھے ہٹ گئیJune 5, 2020ویب ڈیسک0 وائٹ ہاوس کی حفاظت پر تعینات فوجی دستے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور دار الحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو ختم کردیا گیا ہے