ان اداروں سے حاصل کردہ ڈگریاں یا اسناد کسی بھی سطح پر تسلیم نہیں کی جائیں گی
مذکورہ خاتون کئی خواتین کی سرجری بھی کر چکی ہے۔
جعلی ڈاکٹر نےگھر جا کر مریضہ کی پٹیاں کیں اور رقم وصول کرتا رہا
گورنر انسپیکشن ٹیم کی سفارش پر محکمہ صحت نے جعلی سند رکھنے والے افراد کو معطل کر کے انکوائری شروع کردی
جعلی ڈاکٹر کے خلاف تھانہ ڈیفنس میں جعلسازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
جعلی ڈاکٹر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میانوالی میں 9 سال نوکری کرتا رہا





