سی اے اے نے پائلٹس جعلی لائسنس رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیJuly 11, 2020ویب ڈیسک0 بعض پائلٹس نے ایف اے اور او لیول کی بھی جعلی ڈگری جمع کرا رکھی تھی،وفاقی حکومت کو 54 میں سے 28 پائلٹس کا لائسنس منسوخ کرنے کی سمری بھیج دی گئی ہے، رپورٹ