پولیس نے پیسے مانگے تھے اور نہ دینے پر جعلی مقابلے میں مار دیا ہے، ملزم سلیم کی بہن کا الزام
پولیس نے پیسے مانگے تھے اور نہ دینے پر جعلی مقابلے میں مار دیا ہے، ملزم سلیم کی بہن کا الزام
پولیس نے ان کے والد کو چار ماہ قبل گرفتار کیا تھا اور اس دوران ہمیں یہ تک نہیں بتایا کہ انہیں کہاں اور کیوں رکھا گیا ہے؟ بیٹامقتول زبیر