کتابوں میں مال غنیمت کو لوٹ کا مال لکھنے کا معاملہ، وفاقی سیکرٹری تعلیم طلبJune 27, 2019ویب ڈیسک0 آپ لوگ نئی نسل کو تباہ کررہے ہیں اور ان کے ذہنوں کو آلودہ کررہے ہیں، جسٹس قیصر رشید کا صوبائی سیکرٹری تعلیم سے استفسار۔