برطانیہ میں خریدی گئی جائیداد سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کوئی تعلق نہیں، اہلیہJuly 9, 2020ویب ڈیسک0 جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ نے ایف بی آر میں پیش ہو کر بیرون ملک جائیداد سے متعلق تفصیلات پیش کر دیں