پرتگال: سیاحوں کی بس کو حادثہ، 28 ہلاک متعدد زخمیApril 18, 2019ویب ڈیسک0 ہلاک شدگان میں 17 خواتین اور گیارہ مرد ہیں۔ بس میں سوار زیادہ تر سیاحوں کا تعلق جرمنی سے تھا۔