سعودی عرب: کورونا کے بڑھتے کیسز، جدہ میں دوبارہ جزوی کرفیوJune 5, 2020ویب ڈیسک0 جزوی کرفیو کا دورانیہ 15 گھنٹے کا ہوگا جو دوپہر تین بجے سے لے کر آئندہ صبح چھ بجے تک نافذ رہے گا۔