ساڑھے پانچ ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے سپر سانک جیٹ کی تیاریAugust 4, 2020ویب ڈیسک0 جہاز میں انیس مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہو گی اوریہ ساٹھ ہزارفٹ کی اونچائی پر اڑے گا جو دوسرے کمرشل جہازوں کے مقابلے میں دگنی بلندی ہے۔