ججز کی تعیناتی کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا مطالبہJune 1, 2019ویب ڈیسک0 سپریم جوڈیشل کونسل کے معاملے پر بار کونسل کا جھگڑا چل رہا ہے کیوں یہاں سب کچھ چیف جسٹس کے ہاتھ میں ہوتا ہے، علی احمد کرد