جاپانی سائنسدانوں نے انسانی جذبات کی عکاسی کرنے والا روبوٹ تخلیق کر لیاFebruary 16, 2022ویب ڈیسک0 روبوٹ میں ایک موئنگ مسل ہے، جس کی مدد سے روبوٹ مختلف تاثرات کا اظہار کرتا ہے۔