سیف سٹی کے دعوے دھرے رہ گئے: شہری کے 50 لاکھ روپے لٹ گئےOctober 9, 2021ویب ڈیسک0 مسلح ملزمان شہری اسد سے ڈاکوؤں نے اس وقت لوٹ مار کی جب وہ بینک سے رقم نکلوا کر باہر نکلے، تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج۔