تھانہ بنی گالہ کی حدود میں ڈکیتی، مسلح ملزمان لاکھوں روپے نقدی لے کر فرارOctober 15, 2020محمد ظریف0 ڈاکو تسلی سے ماربل شاپ سے دو لاکھ نوے ہزار روپے اور قیمتی موبائل فونز لے کر چلتے بنے