بلاول کا ملک بھر میں کم عمری کی شادیوں پر پابندی کا مطالبہMay 4, 2019ویب ڈیسک0 بلاول بھٹو زرداری نے لکھا کہ متحدہ عرب امارات میں شادی کی عمر 18 سال ہے۔ انڈونیشیا اور ترکی جیسے ممالک میں شادی کی عمر بھی 18سال مقرر کی گئی ہے ۔