چارسدہ:پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،1 پولیس اہلکار شہید، 2زخمیMay 8, 2019ویب ڈیسک0 نامعلوم افراد نے گنڈھیری نامی علاقے میں پولیس وین پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں اے ایس آئی محبت خان شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔