ریلوے ملازمین کی تنخواہوں کا چیک باؤنس ہوگیاMay 17, 2019دانیال عمر0 ریلوے کے اکاؤنٹ میں 432 ملین روپے کی خطیر رقم موجود ہے مگر اس کے باوجود غریب ملازمین کی تنخواہ کا چیک باؤنس ہونا سمجھ سے بالاتر ہے۔