وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں 188 فیصد اضافہ
وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار ہوگئی۔
تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرنے والے ارکان قومی اسمبلی کے نام سامنے آ گئے
بلاول بھٹو ، مولانا فضل الرحمن ، بیرسٹر گوہر اور محمود اچکزئی بھی تنخواہ بڑھانے کے حامی
تنخواؤں اور پنشن سمیت سرکاری اخراجات میں کٹوتی کیلئے نئی کمیٹی کے قیام کا اعلان
وزیر اعظم نے کمیٹی کو سفارشات مرتب کرنے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے
نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کے بجٹ کی سفارش
ارکان اسمبلی کو مراعات کی مد میں 25بزنس کلاس ائیر ٹکٹ،3لاکھ مالیت کے ٹریولنگ واؤچر، بمع فیملی بلیو پاسپورٹ کی سہولت
مسیحی برادری کے وفاقی ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنےکا فیصلہ
وزارت خزانہ نے مراسلے کی کاپی کنٹرول جنرل پاکستان ریونیو،ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل راولپنڈی اور چیف اکاؤنٹس آفیسر وزارت خارجہ کو بھجوائی ہے
شنگھائی:3 سال تک بغیر حاضری کے 16 کمپنیوں سے تنخواہ، خاتون گرفتار
پولیس نے خاتون کے شوہر کے حوالے سے بھی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
بحیثیت نگران وزیر اعظم میری تنخواہ بہت کم ہے، انوار الحق کاکڑ
الیکشن کمیشن انتخابات سے متعلق اپنا کام کر رہا ہے۔
سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟
قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے ججز کی تنخواہوں کا آرڈر 2023 جاری کیا۔
کم از کم 51 ہزار تنخواہ سے انکم ٹیکس کٹوتی کا عمل شروع ہو گا
1 لاکھ تنخواہ پر 1250 روپے ٹیکس کی مد میں وصول کئے جائیں گے
وفاقی بجٹ کا حجم 13 ہزار 800 ارب روپے سے زائد ہوگا
بجٹ میں 7ہزار 300 ارب روپے قرض اور سود کی ادائیگی پر خرچ ہوں گے، ذرائع