بھارت کا سرحدوں کی نگرانی اسرائیلی ڈرونز سے کرانے کا فیصلہFebruary 14, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی وزارت دفاع نے اسرائیل سے 54 ہاروپ ڈرونز خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اسرائیلی ڈرنز پاکستان اور چین سے ملحقہ سرحد کی نگرانی کریں گے۔