9/11 کی اطلاع سی آئی اے کو 40 دن قبل مل گئی تھی لیکن۔۔۔؟June 17, 2019ویب ڈیسک0 اطلاع کو سی آئی اے سنجیدگی سے لیتی تو ان ہزاروں افراد کی زندگیاں محفوظ بنائی جاسکتی تھیں جنہیں 9/11 کے حادثے میں نقصان پہنچا۔ ترکی کی ایم آئی ٹی کے بانی سربراہ نے بھانڈا پھوڑ دیا۔