ترکی میں گرمی کا 55 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جولائی کے آخر میں جنوب مشرقی شہر سلوپی میں درجہ حرارت 50.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

استنبول کے میئر اکرام امام اوغلو کو جیل بھیج دیا گیا

اکرام اوغلو کو بدعنوانی اور دہشتگرد تنظیم کی مدد کے الزامات پر حراست میں لیا گیا تھا

ترکی مقبول ترین سیاحتی ملک بننے کی فہرست میں فرانس کو پیچھے چھوڑنے کے لیے تیار

ترکی میں کورونا سے پہلے کے مقابلے میں سیاحوں کی تعداد میں 70 فیصد اضافہ

ماہرین آثار قدیمہ نے نئی زبان دریافت کر لی

برآمد ہونے والی تختیوں پر اناطولیہ کی تاریخ، روایات اور اس وقت کے معاشرے کی تفصیلات موجود ہیں۔

سب سے زیادہ چائے پینے والے ممالک کی فہرست جاری

ترکی پہلے اور پاکستان چوتھے نمبر پر موجود۔

ترکیہ اور شام میں زلزلہ، اموات 25 ہزار سے بڑھ گئیں

ترکیہ سے اقوام متحدہ کا پہلا امدادی قافلہ شمال مغربی شام میں داخل ہو گیا۔

استنبول: جرائم ثابت ہونے پر 8 ہزار 658 سال قید کی سزا

ترکیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مجرم کو اتنے لمبے عرصے کی سزا سنائی گئی ہے۔

سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن تیز، عالمی امداد کی فراہمی جاری

سندھ، جنوبی پنجاب، بلوچستان سمیت ملک میں 147 ریلیف کیمپس اور 278 امدادی اشیاء کلیکشن پوائنٹس قائم ہیں

سیلاب متاثرین کی امداد: ترکیہ اور ازبکستان سے خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے

امدادی طیارے سیلاب زدگان کے لیے سامان لیکر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے ہیں

روس اور ترکی کے صدرو کی شام میں دہشتگردی کیخلاف مشترکہ جنگ کے عزم کا اعادہ

دونوں رہنماؤں نے موجودہ علاقائی اورعالمی چیلنجز کے باوجود باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز