سینیٹ: آج مسلح افواج سے متعلق ترمیمی بلوں کو ایوان میں پیش کیا جائے گاJanuary 8, 2020ویب ڈیسک0 آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2020، نیوی ایکٹ ترمیمی بل 2020 اور ایئرفورس ایکٹ ترمیمی بل 2020 ایوان میں وزیر دفاع پرویز خٹک پیش کریں گے۔