پشاور، مہنگے ٹماٹر بیچنے والوں کیخلاف کارروائی، چھ افراد گرفتارNovember 20, 2019ویب ڈیسک0 پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے مہنگے ٹماٹر بیچنے والے چھ افراد کو گرفتار کر کے ٹماٹروں سے بھرے تین ٹرک قبضے میں لے لئے ہیں۔