اسلام آباد: 2 چینی لڑکے اور 3پاکستانی لڑکیاں گرفتارMay 10, 2019محمد ظریف0 وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے کارروائی کرکے 2 چینی لڑکے اور 3پاکستانی لڑکیاں گرفتارکرلی ہیں۔ گرفتار افراد خود کو شادہ شدہ ظاہر کرکے چین جارہے تھے۔