مندر کی تعمیر کیلئے فنڈز سے متعلق فیصلہ وزیر اعظم کرینگے، ترجمان مذہبی امورJuly 3, 2020ویب ڈیسک0 پاکستان بطور ریاست و حکومت آئین کے مطابق اقلیتوں کے متعین شدہ حقوق کی حفاظت کرے گا، ترجمان