کورونا کے باعث سندھ میں دوسری ہلاکتMarch 29, 2020ویب ڈیسک0 اب تک جاں بحق ہونے والوں دونوں افراد نمونیہ کا بھی شکار تھے، ایک شخص کی عمر 83 اور دوسرے کی 70 سال تھی، وزیر صحت سندھ