طبی دنیا میں انقلاب، منٹوں میں فریکچر جوڑنے والا سپر گلو تیار
یہ چپکنے والا مادہ محض ایک انجکشن کی صورت میں ٹوٹے ہوئے ہڈی کے ٹکڑوں کو صرف تین منٹ میں جوڑ دیتا ہے، ماہرین
عالمی معیشت کمزور یا مضبوط؟ ماہرین کی متضاد پیش گوئیاں
ابھرتی ہوئی معیشتیں تو آگے بڑھیں گی، لیکن ترقی یافتہ ممالک کمزور رفتار میں پھنسے رہیں گے, ورلڈ اکنامک فورم
سائنسدانوں نے 12 ہزار سال پرانے انسانی ڈھانچے دریافت کر لیے
قدیم انسان اپنے پیاروں کو دھوئیں سے خشک کر کے محفوظ کرتے تھے
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے آئی پی پیز ملک کو دیمک کی طرح چاٹ گئے، بیرسٹر سیف
آئی پی پیز کیخلاف تحقیقات میں شریف اور زرداری خاندان ہی نکلیں گے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
ایرانی ملٹری چیف کا ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کا حکم
حادثے کی وجوہات کا جائزہ لینے کیلیے ڈپٹی کوآرڈی نیٹر آف جنرل اسٹاف کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی، ایرانی میڈیا
یورپی یونین کا میٹا، ایپل اور گوگل کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ
کمپنیوں کو ان کی سالانہ آمدنی کا 10 حصہ جرمانے کی مد میں ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔
پاکستان کے اندرونی معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے، امریکہ
دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی آزادی دیکھنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
بھارت نے کبوتر کو بےگناہ قرار دے دیا
بھارتی پولیس نے 8 ماہ کی تحقیقات کے بعد کبوتر کو چھوڑ دیا۔
جس سیاست کیساتھ ن لیگ کھڑی ہے اس سے اتفاق نہیں کرتا، شاہد خاقان عباسی
فیض آباد دھرنے میں کہا ہے کہ بطور وزیراعظم کوئی کوتاہی تھی تو تیار ہوں۔
لاہور میں فائرنگ، باپ اور 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
زخمی ہونے والی بچی اور 2 خواتین کو فوری طور پر سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔