موجودہ حکومت انتہائی کمزور، مجھے نہیں لگتا کہ ڈیلیور کر سکے گی، سربراہ جے یو آئی ف
25 اپریل کو پشین بلوچستان میں پہلا جلسہ ہو گا، مولانا فضل الرحمان
غزہ میں فوری جنگ بندی اور فلسطینی بچوں کے قتل عام کو روکا جائے۔
سپریم کورٹ کے تمام ججز کے آزاد ہونے پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔
جمہوریت سے احتجاج نکال دیا جائے تو یہ جمہوریت رہے گی ہی نہیں۔
اسمبلی میں واپسی سمیت تمام آپشن موجود ہیں، نواز شریف کو سرپرائز دیں گے، شاہ محمود قریشی
یہ تحریک سے پہلےشیخ رشید اور عمران خان کو جیل بھیجنا چاہتے ہیں
حزب اختلاف عوام میں غلط فہمیاں پیدا نہ کرے، شیخ رشید احمد
مریم نواز جلسہ میں شرکت نہیں کریں گی
حکومت مخالف جلسوں، روڈ کارواں اور لانگ مارچ پر بھی بات ہوگی، ذرائع
وفاق نے سندھ کے 16 ہزار ملازمین کو فارغ کردیا ہے، پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا پریس کانفرنس سے خطاب
جلسے میں مولانا فضل الرحمان بھی خطاب کریں گے
قرار داد کے حق میں 221 اور مخالفت میں 203 ووٹ ڈالے گئے ہیں۔
عوام پی ڈی ایم اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف اپنی نجات دیکھتے ہیں، نائب صدر مسلم لیگ ن
عوام نے حکومت سے بیزاری کا مظاہرہ کر دیا ہے، سربراہ پی ڈی ایم














