مقبوضہ کشمیر:بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر تجزیہ کاروں کی رائےSeptember 16, 2019ویب ڈیسک0 لیفٹننٹ جنرل نعیم خالد لودھی نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی کی تقریر پر اثر ڈالنے کی کوشش ہے۔