میڈیکل سائنس میں نیا باب رقم: بہنیں بھائی بن گئے،گاؤں خوشی سے نہالOctober 22, 2020ویب ڈیسک0 پمز اسپتال اسلام آباد میں ڈاکٹر امجد چودھری نے دو سگی بہنوں کا تبدیلی جنس کا آپریشن کیا تو 9 بیٹیوں کے والد محمد عابد سات بیٹیوں اور دو بیٹوں کے والد بن گئے۔