پشاور ہائیکورٹ: تاریخی پارک میں قائم شادی ہال مسمار کرنیکا حکمJune 30, 2020ویب ڈیسک0 عدالت عالیہ نے شہر کے دیگر تاریخی پارکوں میں بھی قائم تجاوزات کے خلاف کارروائی کرنے کے احکامات دیے ہیں۔