ریاست مدینہ کا خواب دکھانے والوں نے قوم پر بدترین آمریت مسلط کر دی ہے،ترجمان بلاول بھٹوOctober 9, 2019ویب ڈیسک0 اپنے بیان میں سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے لوگوں سے روزگار، تاجروں سے کاروبار اور مریضوں سے علاج چھین لیا ہے۔