اداروں کے خلاف نوازشریف کےموقف کی تائید نہیں کرسکتا، جلیل احمد شرقپوریSeptember 27, 2020ویب ڈیسک0 میاں صاحب نے جذبات میں آکر اداروں کو نشانہ بنایا جس سے دل دکھا، انہیں ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیں تھیں، ن لیگی رہنما