وزیراعظم عمران خان سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان خصوصی پروازیں چلوانے کا مطالبہApril 21, 2020ویب ڈیسک0 برطانیہ سے لاشوں کو منتقل کرنے اور فوتگی پر پاکستان آنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے، برطانوی رکن پارلیمنٹ افضل خان