پشاور: بی آر ٹی سروس 25 اکتوبر سے دوبارہ بحال کرنے کا اعلانOctober 22, 2020ویب ڈیسک0 بی آر ٹی اسٹیشن عملے کو بھی ڈیوٹی پر طلب کر لیا گیا ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا