بی آر ٹی منصوبے سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقررApril 30, 2020ویب ڈیسک0 سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 5 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا