سود کے عوض فروخت کی گئی بچی عدالت میں پیشNovember 11, 2019ویب ڈیسک0 بیوہ خاتون نےگیارہ سالہ بیٹی کو اپنی ہی برادری کے حبدار نامی شخص کو دو لاکھ ساٹھ ہزار روپے میں فروخت کرکے شادی کرانے کا معاہدہ کیا تھا۔