فیصل آباد: خاتون کے قتل کا معمہ سلجھ گیا، شوہر کا بیوی کے قتل کا اعترافMarch 25, 2019ویب ڈیسک0 خاوند نے بیوی کو قتل کرکے معاملہ بیٹے پر ڈال دیا تھا اور جرم چھپانے کے لیے کہانی بنائی تھی۔